سوال1 جواب

امام کے ساتھ نماز پڑھتے ہوئے آمین کہا جائے گا؟

مفتی محمد شعیب عباسی29 اگست، 2024

جواب دہندہ

م
مفتی محمد شعیب عباسی

اسلامک ڈیسک معاون

Karachi

جی بالکل ،کہا جائے گا،لیکن آہستہ آوازمیں کہیں گے،چاہے امام کے ساتھ پڑھے یا تنہا۔
امام کے ساتھ نماز پڑھتے ہوئے آمین… | صرف و نحو سوال جواب