سوالنحو1 جواب

موسی میں تانیث بالف مقصورہ ہے غیرمنصرف ہونا چاہۓ؟

سراج محمدي21 مارچ، 2026

جواب دہندہ

Q
Question Answerer

اسلامک ڈیسک معاون

·

موسیٰ غیر منصرف ہے علمیت اور عجمیہ کی وجہ سے اس کا الف مقصورہ تانیث کے لیے نہیں (عجمی علم) تانیث بالف مقصورہ کا سبب یہاں نہیں لگتا
موسی میں تانیث بالف مقصورہ ہے… | صرف و نحو سوال جواب