Logo
ایک شخص ایک ہفتے کے لئے کراچی سے لاہور گیا ،وہاں اس نے امام کے ساتھ جمعے کی نماز ادا کی ،تو کیا اس کا ایسا کرنا صحیح ہے،کیونکہ سنا ہے کہ مسافر کے لئے جمعہ پڑھنا درست نہیں ہے۔