سوالنحو1 جواب

مسند اور مسند الیہ کی پہچان کا طریقہ کیا ہے ؟

Farhan Ali46Farhan Ali466 نومبر، 2024

جواب دہندہ

شہزاد عابد
شہزاد عابد

اسلامک ڈیسک معاون

راجن پور،روجھان

آسان سی پہچان عرض کر دیتا ہوں لاء نفی جنس ،ما و الا مشابہ بلیس ، افعال ناقصہ ، حروف مشبہ بالفعل ان سب کی خبر مسند ہوتی ہے اور اسم مسند الیہ ہوتا ہے مبتدا مسند الیہ اور خبر مسند ہوتی ہے فعل مسند نائب الفاعل و فاعل مسند الیہ ہوتے ہیں بس یہ چیزیں یاد رکھیں اس کے علاوہ کوئی اور چیز مسند الیہ مسند نہیں ہوتی