متعلقہ سوالات
نحو
1
mustasna kab mansub hota ha
22 نومبر، 2024Syed Talib
جواب دہندہ

چار صورتیں ہیں
1۔جب مستثنیٰ منقطع ہو
2۔جب مستثنیٰ کلام موجب میں الا کے بعد آئے
3۔جب مستثنیٰ مستثنیٰ منہ سے پہلے آجائے
4۔ماخلا ماعدا لیس لایکون کے بعد ہمیشہ اور خلا اور عدا کے بعد عموما منصوب ہوتا ہے