متعلقہ سوالات
نحو
1
Mustasna Kya he
28 دسمبر، 2024niha mukarram Niha
جواب دہندہ

ایک ایسا لفظ ہے جو کسی جملے میں عمومی حکم سے باہر ہو اور اس پر استثناء کا اثر ظاہر کیا گیا ہو۔ دوسرے الفاظ میں مستثنیٰ وہ لفظ ہوتا ہے جو کسی چیز کو قاعدے یا قانون سے الگ کرتا ہے۔
جیسے ۔۔
1. سب لوگ آئے سوائے زید کے۔
یہاں "زید" مستثنیٰ ہے کیونکہ وہ "سب لوگ" کی عمومی قید سے خارج ہے۔