سوالنحو1 جواب

مضارع کے دو زمانوں میں سے کون سا حقیقت اور کون سا مجاز ہے یا دونوں ہی حقیقت ہیں تفصیل سے بتائیے

Last KingLast King6 اگست، 2025

جواب دہندہ

شہزاد عابد
شہزاد عابد

اسلامک ڈیسک معاون

راجن پور،روجھان

·

اکثر علماء کے نزدیک دونوں زمانوں میں حقیقت ہے اس کی وجہ وہی ہے کہ اعراب میں جو مشابہت ہے وہ اشتراک کی وجہ سے ہے تو اشتراک زمانین حقیقت ہے