سوالنحو1 جواب

مُضْطَجِعًا کی صرفی تحقیق

Javeria MukhtarJaveria Mukhtar13 مئی، 2025

جواب دہندہ

شہزاد عابد
شہزاد عابد

اسلامک ڈیسک معاون

راجن پور،روجھان

صیغہ واحد مذکر اسم فاعل ثلاثی مزید فیہ صحیح از باب افتعال اصل میں مضتجعا تھا قاعدہ : اگر باب افتعال کے فاء کلمہ میں صاد ضاد طاء یا ظاء ہو تو تاء افتعال کو طاء سے بدل دینا واجب ہے اس قاعدے کے مطابق تاء کو طاء سے بدلا تو مضطجعا ہو گیا