سوالنحو1 جواب

ناءب ظرف كي تشريح بتاءيں

Junaid SarderJunaid Sarder11 جنوری، 2025

جواب دہندہ

شہزاد عابد
شہزاد عابد

اسلامک ڈیسک معاون

راجن پور،روجھان

·

نائب ظرف سے مراد ایسا اسم جو اسم ظرف محذوف کی صفت ہو اور اس کے قائم مقام ہو جیسے انتظرت کثیرا میں کثیرا سے پہلے زمانا محذوف نکال لیں تو یہاں کثیرا نائب الظرف ہے
ناءب ظرف كي تشريح بتاءيں | صرف و نحو سوال جواب