سوالنحو1 جواب

نحوي قائدةكي علت كس كتاب ميں مليگا بتائيں.. اردو اور عربي دو قسم كي بتائيں

Junaid SarderJunaid Sarder11 جنوری، 2025

جواب دہندہ

Abu Sufyan Muhammad Rashid madani
Abu Sufyan Muhammad Rashid madani

اسلامک ڈیسک معاون

Sadiq Abad

علل النحو نامی اردو میں اور عربی میں بہت سی کتابیں مل جائیں گی گوگل پر سرچ کیجیے۔