ایک مسلمان کے لئے زندگی گزارنے کا دستور العمل قرآن و حدیث ہے لیکن قرآن و حدیث عربی زبان میں جسے غیر عربی کےلئے سمجھنا مشکل ہے قرآن و حدیث کو نحو و صرف کے ذریعے سمجھا جاتا ہے اس وجہ سے جیسے قرآن و حدیث ہمارے لئے زندگی گزارنے کے لئے ضروری ہیں نحو بھی ضروری ہے