سوالنحو1 جواب

نحو کے موجد کون ہے

Jumma KhanJumma Khan2 فروری، 2025

جواب دہندہ

شہزاد عابد
شہزاد عابد

اسلامک ڈیسک معاون

راجن پور،روجھان

·

نحو کے موجد حضرت ابولاأسود دؤلی ہیں انہوں نے حضرت علی علیہ الرضوان کے حکم سے سب سے پہلے نحو کے قوانین کو وضع کیا