سوالنحو1 جواب

نحو کی ابتدائی تعریف

Ali Hussain attari 26 جون، 2026

جواب دہندہ

Kaif Aliraza
Kaif Aliraza

اسلامک ڈیسک معاون

کراچی

·

نحو وہ علم ہے جس کے ذریعے کلمات کے آخری حروف کے احوال، اعراب اور بناء کے اعتبار سے پہچانے جاتے ہیں۔ یہی تعریف جامع اور مانع ہے اور یہی منقول ہے کتب میں