سوالنحو1 جواب

نحو کی تعریف بیان کرے

کاشف کاشف28 جنوری، 2025

جواب دہندہ

Kaif Aliraza
Kaif Aliraza

اسلامک ڈیسک معاون

کراچی

ایسے قواعد کا علم جن میں ذریعے اسم فعل حرف کے آخر کے احوال اور ان کو آپس میں ملانے کا طریقہ معلوم ہو ۔۔۔