سوالنحو1 جواب

نحو کی تعریف، موضوع، غرض و غایت کیا ہے؟

انس رضا قریشیانس رضا قریشی24 جولائی، 2026

جواب دہندہ

Kaif Aliraza
Kaif Aliraza

اسلامک ڈیسک معاون

کراچی

·

ایسے قواعد کا علم جس میں اسم فعل محرف کے آخر کے احوال اور ان کو آپس میں ملانے کا طریقہ معلوم ہو اس کا موضوع کلمہ اور کلام ہے غرض عربی زبان میں لفظی غلطی سے بچنا ۔
نحو کی تعریف، موضوع، غرض و غایت کیا… | صرف و نحو سوال جواب