سوالنحو1 جواب

نحو کی ترکیب کیسے کرتے ہیں وضاحت کیجئے ؟

Mirza Danish Mirza Danish 24 جون، 2025

جواب دہندہ

شہزاد عابد
شہزاد عابد

اسلامک ڈیسک معاون

راجن پور،روجھان

اس کے دو جملوں یا چند لائنوں میں جواب دینا شاید نا ممکن ہو آپ اس کے لئے الترکیب مفتی اکمل صاحب کی کتاب کا مطالعہ فرمائیں یا ہماری اسی ایپ پر موجود مضامین کا مطالعہ فرمائیں