سوالنحو1 جواب

"نحو" کی ترکیب کرتے وقت مضاف الیہ کو مراد اللفظ مضاف الیہ کیوں بناتے ہیں

Fiza FatimaFiza Fatima13 جولائی، 2025

جواب دہندہ

شہزاد عابد
شہزاد عابد

اسلامک ڈیسک معاون

راجن پور،روجھان

نحو کا مضاف الیہ جب جملہ ہوگا تو اس وقت اس جملے کو مراد اللفظ کہتے ہیں اس کی وجہ یہ ہوتی ہے کہ وہ جملہ بطور مثال لایا جاتا ہے جہاں اس کا معنی مراد نہیں ہوتا بلکہ فقط لفظ مقصود ہوتے ہیں اور دوسری وجہ یہ ہے کہ جملہ مخصوص الفاظ کا مضاف الیہ بنتا ہے اور نحو ان الفاظ میں سے نہیں ہے