سوالنحو1 جواب

نحو کو کیسے سمجھے ۔

Bente Arshad Attariya18 اکتوبر، 2024

جواب دہندہ

شہزاد عابد
شہزاد عابد

اسلامک ڈیسک معاون

راجن پور،روجھان

·

نحو کو سمجھنے کے لئے پہلے تو اسباق یاد کریں ہر سبق کی تمارین تیار کریں اس کے بعد کچھ عرصہ اپنا مطالعہ صرف عربی کتب رکھیں اور ان میں اعراب و وجوہ اعراب پر خصوصی توجہ رکھیں نحو سمجھ آنا شروع ہو جائے گی اب نحو کی کتب کا مطالعہ بھی ساتھ ساتھ کرتے رہیں