سوالنحو1 جواب

نحو کو نحو کیوں کہتے ہیں

Islam Khan IslamIslam Khan Islam18 جولائی، 2026

جواب دہندہ

Kaif Aliraza
Kaif Aliraza

اسلامک ڈیسک معاون

کراچی

·

نحو کا ایک معنی طرف بھی ہے چونکہ اس میں کلمے کی ایک طرف سے اعراب کے اعتبار سے بحث کی جاتی ہے اس وجہ سے اسے نحو کہتے ہیں