سوالنحو1 جواب

نحو میں حرفِ کلمہ کیسے ہوا؟

فاطمہ سعید فاطمہ سعید 31 اگست، 2024

جواب دہندہ

شہزاد عابد
شہزاد عابد

اسلامک ڈیسک معاون

راجن پور،روجھان

·

کلمہ کی تعریف یہ ہے کہ وہ لفظ جو کسی بھی معنی مفرد کے لئے وضع کیا گیا ہو حرف بھی معنی مفرد کے لئے وضع کیا گیا ہے تو اس وجہ سے کلمہ ہے