سوالنحو1 جواب

نکرہ کے بعد جار مجرور ا جائے تو کیا ہوتا ہے

Israr KhanIsrar Khan25 فروری، 2025

جواب دہندہ

شہزاد عابد
شہزاد عابد

اسلامک ڈیسک معاون

راجن پور،روجھان

نکرہ کے بعد جار مجرور آئیں تو نکرہ موصوف ہوگا اور وہ جار مجرور اس کی صفت