سوالنحو1 جواب

نکرہ مبتدا کب بنتا ہے

Humaira Firdous Humaira Firdous 16 دسمبر، 2024

جواب دہندہ

شہزاد عابد
شہزاد عابد

اسلامک ڈیسک معاون

راجن پور،روجھان

·

نکرہ کی جب تخصیص کر دی جائے تو مبتدا بن سکتا ہے جیسے موصوف ہو مضاف ہو وغیرہ تخصیص کی صورتیں