سوالنحو1 جواب

نکرہ قسمیں

null 24 مئی، 2025

جواب دہندہ

شہزاد عابد
شہزاد عابد

اسلامک ڈیسک معاون

راجن پور،روجھان

·

نکرہ۔کی دو قسمیں ہیں نکرہ۔غیر مخصوصہ ( جو کسی طرح مخصوص نا کیا گیا ہو ) اور نکرہ مخصوصہ ( وہ نکرہ جس کی کسی طرح تخصیص کی گئی ہو جیسے نکرہ طرف اضافت کر کے یا نکرہ کی صفت لا کر )