سوال1 جواب

"نماز کے اختتام کے وقت کون سے الفاظ ادا کرنا ضروری ہیں،السلام علکیم ورحمۃ اللہ وبرکاتہ،یہ مکمل سلام اد ا کیا جا سکتاہے؟ "

مفتی محمد شعیب عباسی2 مئی، 2024

جواب دہندہ

م
مفتی محمد شعیب عباسی

اسلامک ڈیسک معاون

Karachi

·

نماز سے باہر نکلنے کے لئے لفظِ سلام کہناواجب ،ورحمۃ اللہ کہنا سنت ہے،اس کے علاوہ وبرکاتہ کے الفاظ حدیث میں موجود نہیں،اس کا اضافہ کرنا درست نہیں۔