متعلقہ موضوعات
متعلقہ سوالات
1
اگر کوئی شخص بھولے سےدو مرتبہ ثنا پڑھ لے ،تو نماز درست ہوگی یا سجدہ سہو کرنا ہوگا۔
18 جولائی، 2024مفتی محمد شعیب عباسی
جواب دہندہ
م
سورۃ الفاتحہ پڑھنے سے پہلے کا مقام ،ثنا ءیعنی اللہ کی تعریف بیان کرنے کا ہے،لہذا اگر ایک سے زائد مرتبہ بھی ثنا پڑھ لی جائے،تو اس میں کوئی حرج نہیں۔