سوال1 جواب

نماز میں اکثر طورپر دنیوی خیالات اتنے آتے ہیں ،کہ بسا اوقات رکعتیں بھی بھول جاتا ہوں،کیا ان خیالات کی وجہ سے نماز فاسد ہو جائے گی؟َ

مفتی محمد شعیب عباسی8 اگست، 2024

جواب دہندہ

م
مفتی محمد شعیب عباسی

اسلامک ڈیسک معاون

Karachi

نماز پڑھتے وقت اس طرح کے اسباب اختیار کرنے چاہیئے کہ،جس سے دل نماز میں ہی لگا رہے،مثلاسورہ فاتحہ اور جو سورتیں نماز میں پڑھتے ہیں ،نیز تمام تسبیحات کے ترجمے یاد کر کے نماز میں پڑھتے وقت ان پر توجہ رکھی جائے، البتہ محض دنیوی خیالات کے آنے سے نماز فاسد نہ ہوگی۔
نماز میں اکثر طورپر دنیوی خیالات… | صرف و نحو سوال جواب