متعلقہ موضوعات
متعلقہ سوالات
1
نماز میں انگلیاں چٹخانا کیسا ،کیا اس عمل سے نماز پر کوئی اثر ہوتاہے؟
29 اگست، 2024مفتی محمد شعیب عباسی
جواب دہندہ

نماز میں انگلیاں چٹخانا مکروہ تحریمی،ناجائزوگناہ ہے ۔جس نماز میں ایسا عمل کیا، توبہ کرنے کے ساتھ ساتھ وہ نماز بھی دوبارہ پڑھنا واجب ہے