سوالنحو1 جواب

ناقَةٌ کی جمع کثرت فُعُلٌ کے وزن پر نُوُقٌ آنی چاہئیے جبکہ اسے نُوْقٌ پڑھا جاتا ہے تو یہ کس قاعدے کے تحت ہے

بنت خلیل خلیل21 جولائی، 2025

جواب دہندہ

شہزاد عابد
شہزاد عابد

اسلامک ڈیسک معاون

راجن پور،روجھان

·

قاعدہ یہ ہے کہ وہ اسماء جو فُعُل (فاء اور عین کلمے کے ضمہ کے ساتھ) کے وزن پر آئیں ان کے عین کلمے کو ساکن کر کے بھی پڑھا جا سکتا ہے شافیہ لابن الحاجب