سوالنحو1 جواب

ناقص کے قواعد یرضیٰ اور یرمی کی تفصیل بتائیں

Nihar ShamsNihar Shams20 جنوری، 2025

جواب دہندہ

شہزاد عابد
شہزاد عابد

اسلامک ڈیسک معاون

راجن پور،روجھان

·

یرضٰی کا قاعدہ واؤ اور یاء متحرک ہوں اور ما قبل مفتوح ہو تو اس واؤ اور یاء کو الف سے بدلنا واجب ہے جیسے یرضی اصل میں یَرضَیُ تھا یاء متحرک ما قبل مفتوح کو الف سے بدلا تو یرضٰی ہو گیا یَرمِی یاء مضموم ہو اور ما قبل مکسور ہو تو اس یاء کو ساکن کر دینا واجب ہے جیسے یرمِیُ یاء مضموم ہے ما حرف میم کسرہ ہے تو یاء کو ساکن کر دیا تو یرمِی ہو گیا