سوال1 جواب

نزلہ اور زکام میں ناک سے نکلنے والی رطوبت پاک ہوتی ہے یا نہیں؟ اور یہ کپڑوں یا جسم پر لگ جائے تو کیا حکم ہے؟

مفتی محمد شعیب عباسی6 مئی، 2024

جواب دہندہ

م
مفتی محمد شعیب عباسی

اسلامک ڈیسک معاون

Karachi

·

نزلہ اور زکام کی وجہ سے ناک سے نکلنے والی رطوبت اور پانی پاک ہے، لہذا یہ کپڑے یا جسم پر لگ جائیں تو وہ ناپاک نہ ہوں گے۔
نزلہ اور زکام میں ناک سے نکلنے والی… | صرف و نحو سوال جواب