سوالنحو1 جواب

نظر ذيد الى فقيرٍ کی ترکیب

Ants EverAfter25 نومبر، 2024

جواب دہندہ

Kaif Aliraza
Kaif Aliraza

اسلامک ڈیسک معاون

کراچی

نظر فعل زید فاعل الی حرف جر فقیر مجرور جار مجرور ملکر ظرف لغو فعل اپنے فاعل اور ظرف لغو سے ملکر جملہ فعلیہ خبریہ ہوا