سوالنحو1 جواب

نحوى ترکیب........ تقوىة الحکم اذا کان الخبر فعلا

ayesha Aslamayesha Aslam14 جون، 2025

جواب دہندہ

شہزاد عابد
شہزاد عابد

اسلامک ڈیسک معاون

راجن پور،روجھان

تقویۃ مضاف الحکم مضاف الیہ مضاف مضاف الیہ ملکر مرکب اضافی ہوکر ذو الحال اذا اسم ظرف مضاف کان فعل ناقص الخبر اس کا اسم اور فعلا اس کی خبر فعل ناقص اپنے اسم و خبر سے جملہ فعلیہ خبریہ ہو کر مضاف الیہ مضاف مضاف الیہ ملکر مرکب اضافی ہو کر مفعول فیہ ثابت اسم فاعل کا اس میں ھو ضمیر فاعل اسم فاعل اپنے فاعل اور مفعول فیہ سے ملکر شبہ جملہ اسمیہ ہو کر حال ذو الحال حال ملکر بحسب ترکیب و عبارت