سوالنحو1 جواب

نک اصل میں کیا ہے

Saleha Zafar AnsariSaleha Zafar Ansari8 اکتوبر، 2024

جواب دہندہ

شہزاد عابد
شہزاد عابد

اسلامک ڈیسک معاون

راجن پور،روجھان

نک یہ کان یکون سے صیغہ جمع متکلم فعل مضارع نکون ہے قاعدہ ہے کہ فعل ناقص کان کی حالت جزمی میں نون کو گرا دیا جاتا ہے