سوالنحو1 جواب
جواب دہندہ
مصل اصل میں مُصَلِّیُنْ تھا
یاء مضموم ما قبل کو مکسور کو ساکن کرنا واجب ہوتا ہے یاء کو ساکن کیا تو یاء اور نون دونوں ساکن جمع ہوئے
اب یاء کو حذف کیا تو مُصلِنْ ہوگیا
اب اسی نون کو تنوین کی صورت میں لکھیں گے تو مُصَلٍ ہوگا
جواب دہندہ