سوالنحو1 جواب

نون وقایہ کسے کہتے ہیں؟؟

Ahmad razaAhmad raza30 ستمبر، 2024

جواب دہندہ

شہزاد عابد
شہزاد عابد

اسلامک ڈیسک معاون

راجن پور،روجھان

وہ نون جو کسی کلمے کے آخر کو کسرہ سے بچانے کے لئے لائی جاتی ہے جیسے ضربَنِی