سوالنحو1 جواب

نون وقایه کو نون وقایه کیو کهتے هے

عبدالواسع وصال25 دسمبر، 2024

جواب دہندہ

شہزاد عابد
شہزاد عابد

اسلامک ڈیسک معاون

راجن پور،روجھان

وقایہ کا مطلب ہے بچانا یہ نون ضمیر واحد متکلم منصوب متصل یا مجرور متصل کے ساتھ آتی ہے اور ذس ضمیر سے پہلے فعل یاحرف کو کسرہ سے محفوظ کرتی ہے