متعلقہ سوالات
نحو
1
نونِ وقایہ کہاں آتا ہے
5 اکتوبر، 2026Mahim Hasan
جواب دہندہ
Q
نونِ وقایہ یاءِ متکلم سے پہلے آتا ہے تاکہ آخری حرف کسرہ سے محفوظ رہے
فعل کے ساتھ ہمیشہ: ضَرَبَنِیْ، یَضْرِبُنِیْ
حروف میں: مِنِّیْ، عَنِّیْ، اور حروفِ مشبہ بالفعل کے ساتھ: اِنَّنِیْ، لَیْتَنِیْ
بعض اسماء میں: لَدُنِّیْ، قَدْنِیْ، قَطْنِیْ