متعلقہ سوالات
نحو
1
نون قطنی کو نون قطنی کیوں کہتے ہیں
16 اکتوبر، 2026Mo imran Raza Mo imran
جواب دہندہ
Q
نون قطنی وہ چھوٹا نون ہے جو تنوین والے حرف پر اس وقت لکھا جاتا ہے جب اس کے بعد ساکن یا مشدد حرف آئے
اسے قطنی اس لیے کہتے ہیں کہ یہ قطن (روئی) کے دانے کی طرح بہت چھوٹا لکھا جاتا ہے
بعض کے نزدیک قطع سے ہے، یعنی تنوین کے نون کو کاٹ کر چھوٹا لکھنا
ضابطہ: تنوین کے بعد ہمزہ وصل ہو تو تنوین کو نون قطنی کی شکل میں لکھ کر وصل کرتے ہیں، جیسے كِتَابٍ نِ اسْمُہٗ