سوالنحو1 جواب

نُؤْمِنُ کی تعلیل اور سرفی تحقیق کیجیے

𝑴𝒂𝒉𝒏𝒐𝒐𝒓 𝑭𝒂𝒕𝒊𝒎𝒂 𝑹𝒊𝒛𝒗𝒊𝒂𝑴𝒂𝒉𝒏𝒐𝒐𝒓 𝑭𝒂𝒕𝒊𝒎𝒂 𝑹𝒊𝒛𝒗𝒊𝒂28 اگست، 2025

جواب دہندہ

شہزاد عابد
شہزاد عابد

اسلامک ڈیسک معاون

راجن پور،روجھان

اس صیغہ میں تعلیل نہیں ہوئی صیغہ جمع متکلم فعل مضارع مثبت معروف ثلاثی مزید فیہ مہموز الفاء از باب افعال