سوالنحو1 جواب

پڑھائی میں دل لگانے کا آسان طریقہ بتا دیجیے ـ

muhammad tehmool Tehmoolmuhammad tehmool Tehmool22 اکتوبر، 2024

جواب دہندہ

شہزاد عابد
شہزاد عابد

اسلامک ڈیسک معاون

راجن پور،روجھان

آسان سا حل یہ ہے کہ آپ روزانہ کچھ صفحات متعین کریں بیس تیس اتنے زیادہ نا ہوں کہ بور ہو جائیں جتنے آپ با آسانی کر سکیں روزانہ اتنے صفحات کا مطالعہ کریں اور آہستہ آہستہ یہ تعداد بڑھاتے جائیں مختلف موضوعات پر پڑھیں اپنا پسندیدہ موضوع پڑھیں