سوالنحو1 جواب

پیارے بھائی اسم فاعل جو الف لام کے ساتھ ہو وہ معرفہ تبھی ہوگا جب اس اسم فاعل کو ثبوتی مانے اگر اس کو حدوثی مانے تو وہ نکرہ ہوتا ہے اور الف لام اسمی ہوتا ہے (یعنی معرفہ ہونے کی حالت میں اسم فاعل ثبوتی ہی ہوتا ہے ) عمل تو مطلقا کرنا چاہئے آپ کہ رہے ہو ثبوتی ہو تو عمل نہیں کرےگا ہم کہ رہے ہیں اسم فاعل معرفہ حدوثی ہو نہیں سکتا

Zeeshan saifiZeeshan saifi25 جنوری، 2025

جواب دہندہ

شہزاد عابد
شہزاد عابد

اسلامک ڈیسک معاون

راجن پور،روجھان

یہ بات درست نہیں ہے کہ اسم فاعل حدوثی پر جو الف لام آتا ہے وہ اس کو معرفہ نہیں کرتا بلکہ معرفہ کرتا ہے اور اس کی بہت ساری مثالیں مل جائیں جیسے زید الضارب بکرا قائم وغیرہ