متعلقہ موضوعات
متعلقہ سوالات
1
پیاز یا لہسن کھا کر گھر ہی میں نماز پڑھی جا سکتی ہے؟
26 جون، 2024مفتی محمد شعیب عباسی
جواب دہندہ
م
حدیث مبارکہ کا مفہوم ہے کہ ،نمازی جب نماز میں قراءت کر تا ہے،توفرشتہ اس کے منہ پر منہ رکھ دیتاہے،مزید فرمایا کہ فرشتے کے لئے اس سے زیادہ کوئی شی تکلیف دہ نہیں،کہ وہ اپنے ساتھی کو پڑھتا دیکھےاور اس کے منہ میں کھانے کے ریزے ہوں۔
لہذا نماز سے پہلے ہی اپنے منہ کو اچھی طرح صاف کر لیا جائے،چاہے نماز گھر میں پڑھی جائے یا مسجد میں۔