متعلقہ سوالات
نحو
1
پوشیدہ ضمیر کیسے نکالتے ہیں
14 جولائی، 2024Saeed Wazir Saeed wazir
جواب دہندہ
I
پوشیدہ ضمیر صیغے کے مطابق نکالتے ہیں
واحد متکلم کا صیغہ ہے تو انا نکلے گی اور اگر جمع متکلم ہے تو نحن نکلے گی
ضمائر کہاں پوشیدہ ہوتی ہیں یہ پہلے یاد کر لیں