متعلقہ سوالات
نحو
1
قال الشیخ الامام الاجل الزاہد ابو الحسن احمد کی ترکیب
14 فروری، 2026Adeeba Attariya (Adee)
جواب دہندہ
Q
قال فعل
الشیخ موصوف، الامام، الاجل، الزاہد اس کی صفات
ابو مضاف، الحسن مضاف الیہ، ملکر مرکب اضافی ہو کر عطف بیان (کنیت)
احمد بدل
موصوف صفات عطف بیان اور بدل ملکر فاعل، اسی لیے سب مرفوع ہیں اور ابو میں رفع واو سے ہے (اسماء ستہ)
الحسن مضاف الیہ ہونے کی وجہ سے مجرور ہے
فعل فاعل ملکر جملہ فعلیہ خبریہ