متعلقہ سوالات
نحو
1
قَالَتِ الْیَھُوْدُ میں قالت کیوں، علامت تانیث
16 دسمبر، 2025شازیہ مرید
جواب دہندہ
Q
فاعل مؤنث غیر حقیقی یا اسم جمع ہو تو فعل میں تذکیر و تانیث دونوں جائز ہیں
الیھود اسم جمع ہے، اس لیے قَالَتِ بھی درست اور قَالَ بھی
ھدایۃ النحو: فاعل مؤنث غیر حقیقی میں تذکیر و تانیث جائز
علامت تانیث تاء ساکنہ ماضی کی ہے (قَالَتْ)