سوالنحو1 جواب

قبل بعد کی جو معرب مبنی ہونے کی جو صورتیں ہیں، ان کو اسان الفاظ میں بیان فرمائے، مشکل الفاظ استعمال نہ کرے جزاکم اللہ خیراً

Hanzala JamalHanzala Jamal25 ستمبر، 2025

جواب دہندہ

شہزاد عابد
شہزاد عابد

اسلامک ڈیسک معاون

راجن پور،روجھان

·

قبل و بعد اس میں چار صورتیں ہیں مضاف ہوں اور مضاف الیہ مذکور ہو تو معرب ہوں گے مضاف ہوں اور مضاف الیہ مذکور نا ہو بلکہ منوی ہو یعنی عبارت میں نا ہو لیکن نیت میں موجود ہو تو مبنی علی الضم ہوں گے مضاف ہی نا ہوں تو معرب ہوں گے مضاف ہوں مضاف الیہ بلکل ذہن میں ہی نا ہو تو معرب ہوں گے