سوالنحو1 جواب

قابل کونسا صیغہ ہے بفتح الباء

Mahmood MunawarMahmood Munawar24 اپریل، 2025

جواب دہندہ

شہزاد عابد
شہزاد عابد

اسلامک ڈیسک معاون

راجن پور،روجھان

صیغہ واحد مذکر غائب فعل ماضی مثبت معروف ثلاثی مزید فیہ صحیح از باب مفاعلہ