سوالنحو1 جواب

قد تکون بمعنی فی کی ترکیب میں فی کو مضاف الیہ ہونے کے باوجود الف لام کیوں نہیں دیا گیا

Saira Khalid25 نومبر، 2024

جواب دہندہ

شہزاد عابد
شہزاد عابد

اسلامک ڈیسک معاون

راجن پور،روجھان

·

مضاف الیہ پر الف لام آ سکتا ہے لیکن آنا ضروری نہیں ہوتا اور یہاں فی مراد اللفظ ہے اور جب کسی کلمے سے مراد معنی کی بجائے لفظ ہو تو وہ علم ہوتا ہے اور علم پر الف لام لانا درست نہیں