سوالنحو1 جواب

قدوری کی معنی

Tariq KhanTariq Khan11 اپریل، 2026

جواب دہندہ

Kaif Aliraza
Kaif Aliraza

اسلامک ڈیسک معاون

کراچی

برتن (قدور) سے متعلق عربی لفظ "قدر" یا "قدور" کا مطلب ہوتا ہے دیگ یا ہانڈی۔ اس لحاظ سے "قدوری" کا مطلب ہوگا ہانڈی یا پکانے کے برتن سے متعلق