سوالنحو1 جواب

قاعدہ ھے کہ جمع مکسر بتاویل مونث کی ھوتی اس کاکیا مطلب ھے ؟

حنیف اللہ20 دسمبر، 2024

جواب دہندہ

شہزاد عابد
شہزاد عابد

اسلامک ڈیسک معاون

راجن پور،روجھان

اس کا مطلب ہے کہ اس کے لئے فعل صفت ضمیر وغیرہ میں وہی احکام ہوں گے جو واحد مؤنث کے ہیں